the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے لوک سبھا میں آج اپنا چوتھا عام بجٹ پیش کیا، جو نو ٹ بندی کے بعد پیش ہونے والا پہلا بجٹ ہے۔بجٹ سیشن کے دوسرے دن آج ایوان کی کارروائی شروع ہونے پر ایوان نے سابق مرکزی وزیر اور موجودہ رکن پارلیمنٹ ای



احمد خراج عقیدت پیش کیا، جن کا آج ہی علی الصباح انتقال ہوگیا ہے۔ایوان کے خراج عقیدت کے بعد اسپیکر سمترا مہاجن نے مسٹر ای احمد کی یاد میں ایوان کی کارروائی آئندہ کل ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے وزیر خزانہ کو بجٹ پیش کرنے کی دعوت دی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.